"وہ ہم کو دل میں رکھے گا یا دل سے اب نکالے گا اٹھے گا جب تلک پردہ تجسس مار ڈالے گا میں اکثر جانچنے کو یہ بس اپنا حق جتاتی ہوں کہاں تک بات مانے گا کہاں پر ہم کو ٹالے گا محبت کی ڈگر پر جو بھی نکلے سوچ کر نکلے سفر یہ وہ نہیں ہے جو یہاں منزل بھی پا لے گا" image uploaded on Sept. 1, 2023, 3:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ ہم کو دل میں رکھے گا یا دل سے اب نکالے گا
اٹھے گا جب تلک پردہ  تجسس مار ڈالے گا
میں اکثر جانچنے کو یہ بس اپنا حق جتاتی ہوں  
کہاں تک بات مانے گا کہاں پر ہم کو ٹالے گا
محبت کی ڈگر پر جو بھی نکلے سوچ کر نکلے
سفر یہ وہ نہیں ہے جو  یہاں منزل بھی پا لے گا
S  : وہ ہم کو دل میں رکھے گا یا دل سے اب نکالے گا اٹھے گا جب تلک پردہ تجسس مار - 
More images by SyCoO_KuRii: