"*بعض لوگوں کے دل اُن بے پیندے برتنوں کی مانند ہوتے ہیں جن میں خواہ کتنی ہی محبت ،خلوص اور توجہ ڈالی جائے ،وہ خالی ہی رہتے ہیں۔* *ان دلوں میں محبت کبھی قیام نہیں کیاکرتی___ایسےلوگ لمحاتی جذبوں کے ساتھ زندگی گزارنے والے___پل میں اجنبی بن جاتے ہیں۔* *ایسےدلوں کو محبت سے بھرتے بھرتے ہمارا اپناہی دل خالی ہو جاتا ہے۔* ❤️" image uploaded on Sept. 1, 2023, 3:38 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Mehndi Design image
n  : *بعض لوگوں کے دل اُن بے پیندے برتنوں کی مانند ہوتے ہیں جن میں خواہ کتنی ہی - 
More images by noor.e.subh: