"سمندر سب کے لئیے اک جیسا ہی ہوتا ھے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ھے کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ھیں اور کچھ کو کھارے پانی کے سوا کچھ بھی نہیں ملتا بادل سے برسنےوالا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ھے زرخیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگالیتی ھے صحرا کی ریت اسی پانی سےاپنی پیاس بجھاتی ھے اور وہی پانی چھکنےپھتروں کو مخص چھو کر گزر جاتا ھے اللہ کی رحمت ہر دل کے لئیے ایک جیسی ھے اب یہ ہم پہ ھے کے ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتاھےاور اللہ کارنگ یقیناسب رنگوں سےبہترھے۔۔۔۔۔۔ن" image uploaded on Sept. 2, 2023, 4:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Structures image
S  : سمندر سب کے لئیے اک جیسا ہی ہوتا ھے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر - 
More images by ShaNzy_Malik11: