"😂😂😂😂😂😂
🍘آلو نے بھنڈی کے نمبر پر ʟøᵛᵉ̂ ʸᵒᵘ کا مسیج بیھجا
بھنڈی نے کال کر کے برا بھلا کہا اور بولی
💔۔sʰᵘᵗ" ᵘ̂ᵖ😷
تم اتنے موٹے اور میں
۔ "ˢˡⁱᵐ ᵃⁿᵈ ˢᵐᵃʳᵗ"
آلو کو بہت دکھ ہوا😢😔
اور پھر اس نے اتنی سبزیاں پھنسائی کے آج آپ دیکھ سکتے ہیں
آلو گھوبی ،آلو بیگن، آلو پالک، آلو مٹر، آلو گاجر، آلو میتھی، آلو ساگ "
*جب کے بھنڈی اس دن سے آج تک اکیلی ہے۔غرور کا سر نیچا😂😂😂😂😃اور
❤پیار پیار ہوتا ہے اس لیے کہتے ہیں پیار ❤کی قدر کرو چاھے ˡøᵛᵉʳ آلو جیسا ہوں یا بھالو جیسا۔🙈🙈🙈🙈*" image uploaded on Sept. 3, 2023, 12:50 a.m. | Damadam