"یا اللہ اسے کن فیکون کا نظارہ ہمیں بھی کرا دے یہ دل درد سہتا سہتا تھک چکا ھے تو تو واقف ھے دلوں کے درد سے مالک۔۔۔ ہمارے ٹوٹے ہوئےدلوں کو سکون دے اور ہماری وہ دوعائیں سن لے جن کی قبولیت کی آس لگائےبیھٹےہیں۔۔۔ بیشک تو ہی تودوعائیں قبول کرنے والا ھے" image uploaded on Sept. 4, 2023, 6:58 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یا اللہ اسے کن فیکون کا نظارہ ہمیں بھی کرا دے
یہ دل درد سہتا سہتا تھک چکا ھے
تو تو واقف ھے دلوں کے درد سے مالک۔۔۔
ہمارے ٹوٹے ہوئےدلوں کو سکون دے
اور ہماری وہ دوعائیں سن لے
جن کی قبولیت کی آس لگائےبیھٹےہیں۔۔۔
بیشک تو ہی تودوعائیں قبول کرنے والا ھے
S  : یا اللہ اسے کن فیکون کا نظارہ ہمیں بھی کرا دے یہ دل درد سہتا سہتا تھک چکا - 
More images by ShaNzy_Malik11: