"اگر میں کہہ دوں کہ یہ وصل اب اضافی ہے مجھے جو ہجر میسر ہے، وہ ہی کافی ہے بس ایک شخص ہی میرا گناہ گار ہے سو ہے سوائے اس کے سبھی مجرموں کو، معافی ہے #عشق 🖤" image uploaded on Sept. 5, 2023, 6:36 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اگر میں کہہ دوں کہ یہ وصل اب اضافی ہے
مجھے جو ہجر میسر ہے، وہ ہی کافی ہے
بس ایک شخص ہی میرا گناہ گار ہے سو ہے
سوائے اس کے سبھی مجرموں کو، معافی ہے
#عشق 🖤
D  : اگر میں کہہ دوں کہ یہ وصل اب اضافی ہے مجھے جو ہجر میسر ہے، وہ ہی کافی ہے  - 
More images by Du@-khan: