"کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں اور پھر ہر زبان میں لفظ... محبت لکھ کر آپکے سامنے پیش کروں❣️ مگر پھر زبان محبت کے ایک لفظ "انت الحیات" پہ آ کر ٹھہر سی جاتی ہے کہ جب آپکو اپنی زندگی ہی لکھ دیا ہے تو کہنے کو پھر باقی کیا رہ جاتا ہے❣️❣️" image uploaded on Sept. 5, 2023, 11:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں اور پھر ہر زبان میں لفظ... 
محبت لکھ کر آپکے سامنے پیش کروں❣️ مگر پھر زبان محبت کے ایک لفظ "انت الحیات" پہ آ کر ٹھہر سی جاتی ہے کہ جب آپکو اپنی زندگی ہی لکھ دیا ہے تو کہنے کو پھر باقی کیا رہ جاتا ہے❣️❣️
T  : کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں اور پھر ہر زبان میں - 
More images by Teri.diwani: