"جو انسان چاہتاھے اسکی دوعائیں قبول ہوں۔۔۔
اسے چاہیئے کہ غافلت کی زندگی ترک کرے۔۔۔۔
اللہ پہ پختہ ایمان رکھے۔۔۔
دوعاؤں کی قبولیت میں جلدی نہ مچائے۔۔۔ صرف ایک اللہ سے مانگے۔۔۔
اور اسکی ہر عطاء پر راضی رہے۔۔۔" image uploaded on Sept. 5, 2023, 2:53 p.m. | Damadam