"❤️🤲💫💯___میں مان ہی نہیں سکتی ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ اللٰہ سے مانگیں, اللٰہ کو پُکاریں اور وہ آپ کو نا سُنے آپ ایک بار پُکار کر تو دیکھیں سچے دِل سے اللٰہ تعالٰی سُنے گے بھی اور آپکی دُعاٶں کو قبول بھی کریں گے واللٰہ یہ ہم ہی جو توکل کو بھول بیٹھے ہیں اور اپنی حسرتیں, دُعاٸیں, اُمیدیں انسانوں سے لگاۓ ہوۓ ہیں جو کہ اللٰہ تعالٰی خود قرآن میں فرما رہے ہیں ترجمہ: اور اللٰہ پر توکل کریں اور اللٰہ ہی کافی ہے توکل کے لیے🌸😍✨❤️"𝐇𝐀𝐍𝐈𝐀_𝐃𝐎𝐋𝐋"❤️💯🥀🦋" image uploaded on Sept. 7, 2023, 3:20 p.m. | Damadam