"رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا
اے ہمارے رب! ہمارے زوج اور ہماری اولاد سے ہمیں آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرمااور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا/امام بنا۔
اللّھم یسرلی جلیسا صالحا
اے اللّہ مجھے نیک ہم نشین عطا کرنا
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ
میرے پروردگار ! جو کوئی بہتری / بھلائی/ خیر تو مجھ پر اُوپر سے نازل کر دے، میں اُس کا محتاج ہوں ۔
آمین آمین ثم آمین یارب العالمین 💦🤲🏻💦🤲🏻💦
اے میرے الرحمن الرحیم الودود رب بے شک میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہی ۔۔ یا السمیع الدعاء میری دعاؤں کو سن لے اور انہیں اپنی شان کے مطابق احسن طریقے سے قبول کر لے
💦💦💦🤲🏻🤲💦💦💦" image uploaded on Sept. 9, 2023, 10:16 a.m. | Damadam