"لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر ٠٠٠ دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر ٠٠٠پھولوں سے تو خُوشبو کا تعلق ہے ضروری تو مجھ سے مہک بن کے کتابوں میں ملا کر ٠٠٠میں بھی ہوں بشر ،بہکنے کا بھی ڈر ہے٠٠٠ اس واسطے تو مجھ سے حجابوں میں ملا کر" image uploaded on Sept. 9, 2023, 7:49 p.m. | Damadam
Damadam.pk
لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر ٠٠٠ دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں
ملا کر ٠٠٠پھولوں سے تو خُوشبو کا تعلق ہے ضروری تو مجھ سے مہک بن کے کتابوں میں ملا کر ٠٠٠میں بھی ہوں بشر ،بہکنے کا بھی ڈر ہے٠٠٠ اس واسطے تو مجھ سے حجابوں میں ملا کر
K  : لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر ٠٠٠ دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں - 
More images by Kandeel-11: