"کسی کو Force نہیں کرنا چاہیے کے وہ اپکو ٹائم دے اپکو برداشت کرے جسکے نزدیک آپکی اہمیت ہو گی جو اپکو feel کرے گا خود ٹائم نکال لے گا جو کہتے ہیں نہ کے محبت سے بڑھ کر کچھ نہیں انھیں کوئی بتائے کے سیلف رسپکٹ بھی کوئی چیز ہوتی ہے "💯💔" image uploaded on Sept. 12, 2023, 7:46 a.m. | Damadam