"میں اللّٰہ کی بنائی ہوئی خوبصورت مخلوق ہوں ۔ بخثیت بیٹی اپنے ماں کی دھڑکتا ہوا دل ہوں ۔۔❤ مجھے ایسا نہیں بننا کہ میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لاۓ...🥺 میری باتیں کسی کے لیے اذیت بنیں... مجھے یہ چاہ بھی نہیں ہے کہ میں ہر وقت لوگوں کے لبوں پر واہ واہ کی طرح سجی رہوں نہ آہ بننا، نہ واہ بننا پسند ہے مجھے کیونکہ کسی کی آہ سے میری دنیا، آخرت برباد ہو سکتی ہے اور کسی کی واہ کا نشہ، تکبر میں ڈبو سکتا ہے مجھے .🤍" image uploaded on Sept. 15, 2023, 10:09 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
N  : میں اللّٰہ کی بنائی ہوئی خوبصورت مخلوق ہوں ۔ بخثیت بیٹی اپنے ماں کی دھڑکتا - 
More images by Nosheen_khan: