"💕پھر رَفتہ رَفتہ مَیں نے زِندگی کو سمجھنا شرُوع کیا ، تو پتہ چلاکہ زِندگی تو صبر کے سِوا کُچھ بھی نہیں کوئی بچھڑ گیا تو صبر کوئی رُوٹھ گیا تو صبر ، کِسی نے کِردار پہ اُنگلی اُٹھائی تو صبر جو مانگا وه نہ مِلا تو صبر...❤️ 😊" image uploaded on Sept. 18, 2023, 5:06 a.m. | Damadam