"تم میری خواہش نہیں ہو خواہش پوری ہو جائے تو طلب نہیں رہتی، تم میری عادت نہیں ہو عادت تو بری بھی ہوتی ہے، تم میری ضرورت بھی نہیں ہو ضرورت پوری ہو جائے تو دوسری کی تلاش رہتی ہے ، تم میری دنیا نہیں ہو دنیا تو فانی ہے ایک دن ختم ہو جائے گی ، تم میری لاحاصل محبت ہو جس کی طلب اور کمی مجھے ہمیشہ رہے گی.." image uploaded on Sept. 18, 2023, 1:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
i  : تم میری خواہش نہیں ہو خواہش پوری ہو جائے تو طلب نہیں رہتی، تم میری عادت نہیں - 
More images by inoxxent-kuri: