"وہ قُرآن مجید کی تلاوت کر رہی تھی اور میں اُس کی تلاوت سُن رہا تھا جب وہ اُس مقام پر پہنچی "دو دو تین تین چار چار( بیویاں جائز ہیں) " تو اُس نے اپنی آواز کو آہستہ کر لیا_
میں اُس کی طرف دیکھ کر مُسکرایا اور بولا : (جانم) تُم اِن سب کا مجموعہ ہو (تُم اکیلی ان چار کے برابر ہو)♥️🌸
-حوریہ_میر-❤️💥
"شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on Sept. 19, 2023, 6:31 p.m. | Damadam