""Suno mano🙂🖤 " دکانِ حبس میں وہ جالیاں بناتا تھا گھٹن سے مر گیا جو کھڑکیاں بناتا تھا* تباہی یہ اُسی پیپل کی بد دعا سے ہے کہ جس کے سائے میں تُو آریاں بناتا تھا* تمام خواہشیں تالے لگا کے رکھتا تھا وہ بے مکاں تھا مگر چابیاں بناتا تھا* کھلا کے زہر جسے زائقے کا پوچھا گیا کبھی مٹھاس بھری ٹافیاں بناتا تھا* جو صبع تین بجے مر گیا خاموشی سے پتا چلا کہ وہی سیٹیاں بناتا تھا 🖤" image uploaded on Sept. 21, 2023, 5:07 p.m. | Damadam
Damadam.pk
"Suno mano🙂🖤 "
دکانِ حبس میں وہ جالیاں بناتا تھا
گھٹن سے مر گیا جو کھڑکیاں بناتا تھا*
تباہی یہ اُسی پیپل کی بد دعا سے ہے
کہ جس کے سائے میں تُو آریاں بناتا تھا*
تمام خواہشیں تالے لگا کے رکھتا تھا
وہ بے مکاں تھا مگر چابیاں بناتا تھا*
کھلا کے زہر جسے زائقے کا پوچھا گیا
کبھی مٹھاس بھری ٹافیاں بناتا تھا*
جو صبع تین بجے مر گیا خاموشی سے
پتا چلا کہ وہی سیٹیاں بناتا تھا 
🖤
m  : "Suno mano🙂🖤 " دکانِ حبس میں وہ جالیاں بناتا تھا گھٹن سے مر گیا جو کھڑکیاں - 
More images by manoprincess.4321_pk: