"میں الجھ گئی ہو..
اس بار درد ایسا ہے
کہ میں سمجھنے سے قاصر ہوں..
میں بولنا چاہتی ہوں..
لیکن بول نہیں پا رہی
آنکھیں درد کی شدّت سے رونا چاہ رہی ہیں..
لیکن رو نہیں پا رہی
میں لکھنا چاہ رہی ہوں..
لیکن الفاظ نہیں ہیں
میں بس مسکرانا چاہتی ہوں..
پر چہرے پر خوشی نہیں ہے
دل بہت اداس ہے..
میرے باہر خاموشی ہے
لیکن ماں میرے نا اندر شور بہت ہے.." image uploaded on Sept. 22, 2023, 4:04 p.m. | Damadam