""محبت" کسی ایسے شخص کی تلاش نہیں کرتی،
کہ جس کے ساتھ رہا جائے!
محبت تو ایسے شخص کو تلاش کرتی ہے
کہ جس کے بغیر نہ رہا جائے
لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے "جی! زندہ رہے تو پھر ملیں گے"
لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں، کہ ان سے مل کر لگتا ہے
"ملتے رہے تو زندہ رہیں گے.,*"':;!.,_khushi💔" image uploaded on Sept. 24, 2023, 10:54 a.m. | Damadam