"آج مجھ پر کافی چیزوں کا خلاصہ ہوا ہے ...! ہمارے ہونے سے جس طرح دنیا چل رہی ہے ...! ہمارے بغیر بھی اسی طرح چلے گی ...! لوگ مرنے والوں کو بھول جاتے ہیں اپنے رشتوں کو بھول جاتے ہے اپنی دنیا میں خوشی سے رہتے ہیں لوگوں کو آپ کے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا انہیں بس اپنے مفاد کی فکر ہوتی ہے اور جب تک مفاد قائم ہے تب تک آپ ان کے لیے خاص ہے ، یہاں کون کب بدل جائے کچھ پتہ نہیں چلتا کیونکہ لوگ بہتر پا کر بھی بہترین کی تلاش میں رہتے ہیں۔ .,*"':;khushi💔" image uploaded on Sept. 24, 2023, 11:31 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
k  : آج مجھ پر کافی چیزوں کا خلاصہ ہوا ہے ...! ہمارے ہونے سے جس طرح دنیا چل رہی - 
More images by khushi-doll-me: