"اِس کا رشتہ ھے فقط نیند کے آثار کے ساتھ خواب لگتا ہی نہیں دیدۂ بیدار کے ساتھ جو بھی ملتا ہے یہی کہتا ہے آرام کرو گفتگو کرتا نہیں کوئی بھی بیمار کے ساتھ 🖤" image uploaded on Sept. 28, 2023, 2:52 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اِس کا رشتہ ھے فقط نیند کے آثار کے ساتھ
خواب لگتا ہی نہیں دیدۂ بیدار کے ساتھ
جو بھی ملتا ہے یہی کہتا ہے آرام کرو
گفتگو کرتا نہیں کوئی بھی بیمار کے ساتھ
🖤
m  : اِس کا رشتہ ھے فقط نیند کے آثار کے ساتھ خواب لگتا ہی نہیں دیدۂ بیدار کے - 
More images by manoprincess.4321_pk: