"قرطاس کے چہرے پہ..!!
اک لفظ لکھا میں نے
اُس لفظ کی خوشبو سے
قرطاس معطر ہے..!!
اُس نام کی کرنوں سے
ہر چیز منور ہے...!!
وہ لفظ مکمـــل ہے..!!
وہ لفظ محمدﷺ ہے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ🖤" image uploaded on Sept. 29, 2023, 3:46 a.m. | Damadam