"روح یارم ❤️ میرا دل چاہتا ہے میں تمہیں گلے لگاؤں🫂❤️ اپنی باہوں میں اس طرح سمیٹ لوں تمہیں کہ تمہارے سینے میں دھڑکنے والے دل کو اپنے وجود میں محسوس کروں🦋💕 تمہاری سانسوں کو اپنی سانسوں میں اس طرح بھر لوں کہ نئی زندگی جی اٹھوں🔥 اپنے ہاتھوں کی انگلیوں سے تمہارے ہاتھ کو اس طرح تھام لوں کے ہم کبھی جدا نہ ہو سکے :اور میں میں نہ رہوں ...😍🌏✨" image uploaded on Sept. 29, 2023, 10:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
روح یارم ❤️
میرا دل چاہتا ہے میں تمہیں گلے لگاؤں🫂❤️
اپنی باہوں میں اس طرح سمیٹ لوں تمہیں
کہ تمہارے سینے میں دھڑکنے والے دل کو اپنے وجود میں محسوس کروں🦋💕
تمہاری سانسوں کو اپنی سانسوں میں اس طرح بھر لوں کہ نئی زندگی جی اٹھوں🔥
اپنے ہاتھوں کی انگلیوں سے تمہارے ہاتھ کو اس طرح تھام لوں کے ہم کبھی جدا نہ ہو سکے :اور میں میں نہ رہوں ...😍🌏✨
i  : روح یارم ❤️ میرا دل چاہتا ہے میں تمہیں گلے لگاؤں🫂❤️ اپنی باہوں میں اس طرح - 
More images by inoxxent-kuri: