"یہ زندگی کسی کے لیے بھی مکمل خوشی یا مستقل غم کا باعث نہیں۔ دکھ اور سکھ کا آنا جانا لگا ہی رہتا ہے
مگر یقین کریں....!
ہر دو صورتوں میں دل کبھی خالق سے دور نہیں ہونا چاہیئے. دن یا رات کے کسی پہر ایک بار ضرور اس خالق و مالک کو دل سے یاد کریں,
وہ کبھی اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا.
شب بخیر زندگی" image uploaded on Sept. 29, 2023, 3:06 p.m. | Damadam