"-عزیزِ من!❣️ تم میرے لیۓ بہت خاص ہو😘، تم وہ واحد شخص ہو جس کے لیۓ مجھے نیند... سے محروم رہنے میں کوئی اعتراض نہیں، صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتا، جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتا کہ تم میرے لیےکیا ہو، تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا_❣️" image uploaded on Sept. 30, 2023, 2:09 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
T  : -عزیزِ من!❣️ تم میرے لیۓ بہت خاص ہو😘، تم وہ واحد شخص ہو جس کے لیۓ مجھے - 
More images by Teri.diwani: