"نا جانے میں اتنی پاگل کیوں ہوں میرا دل کرتا ہے بارش میں گھومنے باہر نکل... جاؤں سڑکوں کی خاک چھانوں کہیں رات گئے واپس آؤں بارش کو قطرہ قطرہ اپنے اندر محسوس کروں کسی اونچی جگہ پہ چڑھ کے چیخوں اتنا چیخوں کہ میرے اندر کا سارا درد ۔ ساری اذیت ۔ان چیخوں کے ساتھ ہوا میں کہیں دور پرواز کر جائے اور میں آزاد ہو جاؤں ہر درد ہر اذیت سے۔ نا جانے میں اتنی پاگل کیوں ہوں🤗🤗" image uploaded on Sept. 30, 2023, 3 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
T  : نا جانے میں اتنی پاگل کیوں ہوں میرا دل کرتا ہے بارش میں گھومنے باہر نکل...  - 
More images by Teri.diwani: