"When Alizay sikandr said:
دنیا میں ہم لڑکیوں سے زیادہ احمق کوئی نہیں ہوتا، خوش فہمی کا آغاز اور اختتام ہم پر ہی ہوتا ہے
ساری عمر محبت کی بیساکھیوں کا انتظار کرتی رہتی ہیں
ہمیں سمجھ تب آتی ہے جب ہمیں کوئی رد کر دیتا ہے اور ٹھوکر لگا دیتا ہے" image uploaded on Oct. 1, 2023, 7:29 a.m. | Damadam