"خوبصورتی!!! کچھ بھی نہیں ہوتی ... یہ محبت ہے جو عام سی چیز کو بھی خاص کرکے خوبصورت بنا دیتی ہے!!..❤️ رات سیاہ ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!! خاموشی ! گہری ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!! تم ! کچھ بھی نہیں ہو مگر محبت ہے تو سب کچھ ہو!! ہاں ! محبت میں پاکیزگی ہو تو سب کچھ خوبصورت ہے" image uploaded on Oct. 2, 2023, 1:07 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
T  : خوبصورتی!!! کچھ بھی نہیں ہوتی ... یہ محبت ہے جو عام سی چیز کو بھی خاص - 
More images by Teri.diwani: