"اکتوبر شروع ہو گیا ہے آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائيں گی نا جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتا ہے ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جاتی ہیں درختوں سے پتے گرتے دیکھتے ہیں تو نظروں سے گرے ہوۓ لوگ یاد آ جاتے ہیں۔ پھر وہی شام وہی دل میں اداسی کی صلیب پھر وہی یاد کہ چلمن میں بھلاۓ ہوۓ لوگ..!!" image uploaded on Oct. 2, 2023, 4:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
M  : اکتوبر شروع ہو گیا ہے آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائيں گی نا جانے کیوں - 
More images by Moonaji: