"پھر رفتہ رفتہ میں نے زِندگی کو سمجھنا شروع کر دیا؛؛ تو پتا چلا کہ؛؛ زِندگی تو صبر کے سِوا کُچھ نہیں؛؛ کوئی بچھڑ گیا تو صبر؛؛ کوئی روٹھ گیا تو صبر،، کسی نے کردار پر اُنگلی اُٹھائی تو صبر اور جو مانگا وہ نہ مِلا تو صبر___🙁🥹" image uploaded on Oct. 3, 2023, 8:39 a.m. | Damadam
Damadam.pk
پھر رفتہ رفتہ میں نے زِندگی کو سمجھنا شروع کر دیا؛؛    تو پتا چلا کہ؛؛ زِندگی تو صبر کے سِوا کُچھ نہیں؛؛
کوئی بچھڑ گیا تو صبر؛؛ 
کوئی روٹھ گیا تو صبر،،
کسی نے کردار پر اُنگلی اُٹھائی تو صبر اور جو مانگا وہ نہ مِلا تو صبر___🙁🥹
A  : پھر رفتہ رفتہ میں نے زِندگی کو سمجھنا شروع کر دیا؛؛ تو پتا چلا کہ؛؛ - 
More images by AliBilu: