"اب کے اس کی آنکھوں میں بے سبب اداسی تھی اب کے اس کے چہرے پر دکھ تھا ،بے حواسی تھی اب کے یوں ملا مجھ سے یوں غزل سنی جیسے میں بھی ناشناسا ہوں جیسے وہ بھی اجنبی جیسے زرد خال و خدا اس کے سوگوار دامن تھا اب کے اس کے لہجے میں کتنا کھردرا پن تھا وہ کے عمر بھر جس نے شہر بھر کے لوگوں میں مجھ کو ہم سہن جانا دل سے آشنا لکھا خود سے مہربان سمھجا مجھ کو دلربا لکھا اب کے سادہ کاغذ پر سرخ رو شنائی سے میرے نام سے پہلے صرف "بے وفا "لکھا" image uploaded on Oct. 3, 2023, 4:46 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
T  : اب کے اس کی آنکھوں میں بے سبب اداسی تھی اب کے اس کے چہرے پر دکھ تھا ،بے - 
More images by Teri.diwani: