"اے دلنشین۔!!
اگر کبھی ممکن ہوا تو سارے سوروں کو یکجا کر کےایک دُھن تشکیل دوں گا۔۔ جو اس دنیا کے تمام گیتوں سے مختلف ہوگی۔
جس میں بس یہی اعتراف ہوگا کہ میرے پاس اس دنیا میں سب سے خوبصورت انسان ہے جس سے میں بے پناہ عشق کرتا ہوں۔۔۔!! 🥀" image uploaded on Oct. 4, 2023, 5:36 a.m. | Damadam