"محبت میں کوئی شرط نہیں ہوتی۔ محبت صرف کی جاتی ہے چاہے کوئی دوسرا کرے نہ کرے۔ محبت ایک ہاتھ کی تالی ہوتی ہے. اس میں نہ شکوے کی گنجائش ہے، نہیں شکایت کی۔ نہ وفا کی شرط ، نا بیوفائی کا گلہ. میں نے یہ جانا ہے کہ محبت کی نہیں جاتی، بس ہو جاتی ہے۔ محبت لیں دین نہیں ہوتی، محبت صرف دین ہوتی ہے۔ محبت میں پانے سے زیادہ نبھانے کا سوچا جاتا ہے....!!!" image uploaded on Oct. 4, 2023, 6:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
T  : محبت میں کوئی شرط نہیں ہوتی۔ محبت صرف کی جاتی ہے چاہے کوئی دوسرا کرے نہ - 
More images by Teri.diwani: