"ابو درداء پر اللہ رحم کرےان کا گھر خالی تھا تو جب ان سے پوچھاگیا!اےابو درادءآپکا سامان کہاں ھے۔۔۔ تو انہوں نے فرمایا:ہمارے پاس ایک اور گھر ھےہم اپنی اچھی چیزے وہی بھیج دیتے ہیں۔۔۔ (یعنی آخرت) کوئی ھے ابودرداء کی طرح آخرت کا زخیرہ کرنے والی یا والا؟؟ جو چاھتاھےکے نیک اور برگزیدہ لوگوں میں شامل ہو وہ ہر روز مخلوق کو نفع پہچانے کی نیت کرے" image uploaded on Oct. 4, 2023, 10:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
S  : ابو درداء پر اللہ رحم کرےان کا گھر خالی تھا تو جب ان سے پوچھاگیا!اےابو - 
More images by ShaNzy_Malik11: