"ہم انسان کتنے ناشکرے ھےنہ ہم ہمیشہ اللہ سے شکوہ ہی کرتے رہتےہیں ۔ کبھی کس چیز کے لئیےتو کبھی کس چیز کےلئیے۔۔۔لیکن اگر صرف ایک سیکنڈ رک کر ہم سوچیں کے کیا یہ کافی نہیں کے ہمارے پاس صحت سلامتی ہاتھ پاؤں ہیں۔۔ ہم معذور نہیں ہیں۔ہم چل سکتے ہیں۔ہم بول سکتے ہیں۔۔ ہمارے پاس کھانے کے لیئے کھانا اور تن ڈھاپنےکے لیئے کپڑے ہیں۔ کیا یہ کافی نہیں کے ہم سانس لے رہے ہیں۔ کبھی بیٹھ کر سوچا کرے کےکتنےامیر ھیں ہم۔پھر بھی کبھی ہم اپنی زندگیوں سے مطمئن نہیں ہیں" image uploaded on Oct. 5, 2023, 5:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
S  : ہم انسان کتنے ناشکرے ھےنہ ہم ہمیشہ اللہ سے شکوہ ہی کرتے رہتےہیں ۔ کبھی کس - 
More images by ShaNzy_Malik11: