"سارے کھیل روحوں کی ہوتے ہیں۔ مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراؤ اپنی من پسند ساتھی کی روح سے ہوتا ہے۔ ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے، اور کبھی سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے۔" image uploaded on Oct. 6, 2023, 4 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Mehndi Design image
T  : سارے کھیل روحوں کی ہوتے ہیں۔ مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا - 
More images by Teri.diwani: