"▪️°~🌸🔥 جب کبھی سجدے میں روتی ہوں نا تو ایسے لگتا ہے کہ جیسے کوئی میرے پاس ہے میرے سر پہ ہاتھ رکھ کر مجھے دلاسہ دے رہا ہے کہ تم اس جہاں میں اکیلی نہیں ہو ذرا غور تو کرو میں تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں پھر میں اور زیادہ رونے لگتی ہوں اور اس کے بعد میرے دل میں ایک سکون سا اتر جاتا ہے۔ ایسا سکون جو کبھی کسی چیز سے حاصل نہ ہوا ہو۔" image uploaded on Oct. 6, 2023, 4:35 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
T  : ▪️°~🌸🔥 جب کبھی سجدے میں روتی ہوں نا تو ایسے لگتا ہے کہ جیسے کوئی میرے پاس - 
More images by Teri.diwani: