"ہاں میں چاہتا ہوں تُو روئے ، سسکیاں تُمہارا گلا پھاڑ پھاڑ کے تُمہارے حلق سے باہر کو نکلیں اور تُم اپنی اُنگلیوں کی پوریوں سے اُنہیں اپنے سینے میں دھکیلو ۔۔۔۔۔۔ ہاں میں چاہتا ہوں تُم بھی وہی اَذیتیں جھیلو ا ہاں میں چاہتا ہوں وقت دوہرایا جائے تُجھے بھی سہارے کیلیئے فقط دیواریں مِلیں ، جس سے لِپٹ کر روتے روتے تیری ذات کو دیمک کھا جائے ۔۔۔۔۔ ہاں میں چاہتا ہوں اب کہ تُو بھی اَذیتیوں کی لذت سے آشناس ہو کیونکہ آسان نہیں ہوتا اپنے وجود پہ گِرتے ہوئے اپنے آنسوٰوں کا بوجھ اُٹھاتے رہنا ۔۔۔۔💔😔🔥" image uploaded on Oct. 6, 2023, 10:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
T  : ہاں میں چاہتا ہوں تُو روئے ، سسکیاں تُمہارا گلا پھاڑ پھاڑ کے تُمہارے حلق سے - 
More images by Teri.diwani: