"موہے من میں تھاری چاہت ہے اور روح ہے چھیدوچھید پیا تھارے ملن کی آس میں بیٹھے ہیں سب پکھی پنچھی دیس پیا موہے دید کی پیاس بجھاون کو تو اکھین تھاری بھیج پیا تو آوے ہے مارے آنگن میں لکھ چاند پہ یہ سندیس پیا (تھارے رے ملن کی آس میں تڑپی ہے یہ جھلی تھاری ہیر پیا، ❤️) 🥀💔" image uploaded on Oct. 7, 2023, 1:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
B  : موہے من میں تھاری چاہت ہے اور روح ہے چھیدوچھید پیا تھارے ملن کی آس میں - 
More images by Bewas_Boy: