"تھک جاتے ہیں لوگ یہاں لوگوں کو متاثر کرتے کرتے لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ... بناتے بناتے اور جب انسان ان کے معیار تک پہنچ جاتا ہے تو وہ معیار بدل دیتے ہیں اس لیے لوگوں کو متاثر کرنے یا ان کے معیار پر پورا اترنے کی بجائے خود کا ایک معیار بنائیں جب آپ خود کا معیار بنا لو گے تب لوگ آپ کو توجہ اور اہمیت دیں گے" image uploaded on Oct. 8, 2023, 8:20 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Attitude Poetry image
P  : تھک جاتے ہیں لوگ یہاں لوگوں کو متاثر کرتے کرتے لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ... - 
More images by Prince-Ali-007: