Beautiful Nature Moonaji : موسموں کا چہرہ رنگ بدلتا جاتا ہے! اور آس پاس رہنے والے۔۔۔۔ خشک پتوں کی... MORE▼مانند جھڑتے رہتے ہیں! اور گل داؤدی سے بھری ہوئی کسی ڈھلتی سہ پہر میں ایک خالی بینچ۔۔۔ دِل کو اُداس کر دیتا ہے۔ - 1 year, 10 months ago LINK 5REPLIES More images by Moonaji: