"🌹 *السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وبرکاتہ* *زندگی ایک آئینہ ہے!* *ہم اسے بیزار ہو کر دیکھیں گے تو بیزار ہو جائیں گے مسکراتے ہوئے دیکھیں گے۔ تو مسکراتے چلے جائیں گے۔ کیونکہ موسم ، وقت ، زمانہ ، کیفیاّت ، نیکی بدی، گناہ و ثواب ، خوبصورتی بدصورتی ، رنگ ڈھنگ ، سب اِنسان کے اندر موجود ہوتے ہیں۔ بس انہیں دیکھنے کھوجنے ، برتنے کا ہُنر آنا چاہئے.*" image uploaded on Oct. 9, 2023, 4:58 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🌹 *السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وبرکاتہ*   *زندگی ایک آئینہ ہے!*   *ہم اسے بیزار ہو کر دیکھیں گے تو بیزار ہو جائیں گے مسکراتے ہوئے دیکھیں گے۔ تو مسکراتے چلے جائیں گے۔ کیونکہ  موسم ، وقت ، زمانہ ، کیفیاّت ، نیکی بدی، گناہ و ثواب ، خوبصورتی بدصورتی ، رنگ ڈھنگ ، سب اِنسان کے اندر موجود ہوتے ہیں۔ بس انہیں دیکھنے کھوجنے ، برتنے کا ہُنر آنا چاہئے.*
M  : 🌹 *السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وبرکاتہ* *زندگی ایک آئینہ ہے!*  - 
More images by Moonaji: