"علم سے وابستہ رہو کہ اس کی تعلیم نیکی ہے؛ اس کی طلب و جستجو عبادت ہے؛ اس کا مذاکرہ تسبیح ہے؛ اس کی تحقیق جہاد ہے؛ لاعلموں کو علم سکھانا صدقہ ہے؛ اور اہل علم اس کا تبادلہ کرنا باعثِ قرب الہی ہے! سے سيدنا معاذ بن جبل فتاوی ابن تیمیہ، 2: 42" image uploaded on Oct. 9, 2023, 9:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Paintings image
A  : علم سے وابستہ رہو کہ اس کی تعلیم نیکی ہے؛ اس کی طلب و جستجو عبادت ہے؛ اس کا - 
More images by Angelshiza: