"امریکہ اسرئیل کو پیسے اورہتھیاروں سے سپورٹ کر رہاھے۔
جب کے مسلم حکمران فلسطینیوں سےلڑائی بند کرنے کا مطالبہ کررہےہیں۔۔۔
کیا57اسلامی ممالک کےحکمرانوں نےاسرائیل کو خدا تسلیم کر لیا ھے۔
جواسرائیل کا اتناخوف لیئےبیھٹےہیں۔
یہ کیسی بزدلی اور احمق پن ھے" image uploaded on Oct. 9, 2023, 1 p.m. | Damadam