"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
🌹صبح بخیر۔۔🌹
ہدایت سننے میں لفظ بہت چھوٹا ہے لیکن معنی بہت بڑا رکھتا ہے
یہ اُسی انسان کو ملتی ہے جو ڈھونڈتا ہے اسے پانے کی کوشش کرتا ہے_ جو پالیتا ہے وہ غنی ہو جاتاہے_
اس لیے کچھ اور مانگیں یا نا مانگیں ہدایت ضرور مانگا کریں_
یہ بھی صرف انھی کو حاصل ہوتی ہے جنھیں رب العالمین اپنا قرب دینا چاہتا ہے_
اللّہ ہمیں بھی اُنھی لوگوں میں شامل کرے.
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on Oct. 10, 2023, 3:21 a.m. | Damadam