manoprincess.4321_pk : تُو نے لڑنا ہی ہے مجھ سے تو مناتا کیوں ہے؟ دل کا اچھا ہے بھلے مجھ کو ستاتا... MORE▼کیوں ہے میں بہت تنگ ہوں قسمت سے، نظر اور دل سے جس نے سمجھا نہیں مجھ کو وہی بھاتا کیوں ہے 🖤 - 2 years, 4 months ago LINK More images by manoprincess.4321_pk: