"اچھا میں نے یہ پک دیکھی تو حساب لگایا
کہ یا تو پھر یہ گلی بند ہے آگے سے کوئی رستہ نہیں نکلتا بھاگنے کے لئے😁
یا پھر یہ کسی ڈاڈھی خاتون کا گھر ہے جو کہ توڑنے والے کے گھر تک شکایت لے کر جاتی ہے😂
لاسٹ آپشن یا پھر یہ پاکستان نہیں ہے 😂
نہیں تو ایسے گلی میں انار ثابت نہیں رہ سکتے 😁😂" image uploaded on Oct. 11, 2023, 7:20 a.m. | Damadam