"یہ تصویریں تب کی ہیں جب محمد رضوان انجرڈ ہوئے تھے ۔ ہماری پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ سے گزارش ہے کہ محمد رضوان کی شرٹ سے محمد نام ہٹوا کر رضوان لکھوایا جائے کیونکہ محمد نام ہمارے لیے بہت قابل عزت اور قابل احترام والا نام ہے ۔کرکٹ کے دوران محمد نام زمین پر لگنے کی وجہ سے بےادبی ہوتی ہے ۔ہماری پی سی بی سے گزارش ہے اس بات پر خاص توجہ دی جائے اور یہ نام پشت پے نہیں سینے پر سجانے کے لیے ھے" image uploaded on Oct. 13, 2023, 12:33 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Interesting Posts image
H  : یہ تصویریں تب کی ہیں جب محمد رضوان انجرڈ ہوئے تھے ۔ ہماری پی سی بی پاکستان - 
More images by Hinausman2977: