"زندگی میں ایک بات میں نے سیکھی ہے کہ جب تک آپ ایک پہیلی ایک تجنس بنے رہیں گے آپ لوگوں کے لیے اہم رہیں گے ، جہاں آپ نے کسی کو اپنا سمجھ کے اپنا آپ اس کے آگے کھول دیا وہیں آپ ایک فالتو اور غیر اہم انسان بن کے رہ جائیں گے۔ سو اپنا بھرم کبھی کسی کے آگے مت کھولیے، کیونکہ بہت کم لوگ اس اپنائیت کو اسکی اہمیت کو سمجھتے ہیں ورنہ عموما ہر کوئی پہیلی سلجھانے کے لیے ہی ساتھ ہوتا ہے..!💯✒️" image uploaded on Oct. 14, 2023, 9:16 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
A  : زندگی میں ایک بات میں نے سیکھی ہے کہ جب تک آپ ایک پہیلی ایک تجنس بنے رہیں گے - 
More images by Angelshiza: