"🌹💝اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💝🌹
🌹🌹صبح بخیر زندگی🌹🌹
🌹🌹دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں🌹
🌹🌹دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا " مسکراہٹ اور دعا انہیں ہمیشہ تقسیم کیجیے🌹🌹
🌹🌹اللہ ﷻ آپ کو صحت تندرستی ، ڈھیروں خوشیاں ، کامیابیاں اور لمبی زندگی نصیب کریں!!🌹🌹
🌹🌹آمین ثم آمین🌹🌹" image uploaded on Oct. 16, 2023, 3:59 a.m. | Damadam